Connected successfully NDNEWS.TV

Advertisement

سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ

سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر تیس منٹ پر آج ٹی وی اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں

سعودی عرب میں اہل تشیع کی احتجاجی تحریک

سعودی عرب کے مشرقی صوبے میں شیعہ اقلیت سال 2011 سے صلاحات کے لیے احتجاج کر رہی ہے جس کے خلاف سعودی حکام کی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ میں اس احتجاج اور مظاہروں کی خبریں شایع نہیں ہوتیں۔ سعودی صحافی صفا الاحمد کو قطیف میں رسائی ملی تو اُنھوں نے وہاں بعض ایسے لوگوں سے بات کی جو حکومت کو مطلوب افراد کی فہرست میں بھی شامل ہیں۔ قطیف سعودی عرب کے مشرقی صوبے کا ساحلی علاقہ ہے جہاں کی آبادی شیعہ مسلمان پر مشتمل ہے جو سعودی عرب میں اپنے عقائد کے اعتبار سے اقلیت ہیں۔ اُن کا دعویٰ ہے کہ انھیں ملک کے سنی حکمرانوں کے فرقہ وارانہ امتیاز کا سامنا ہے اور علاقے کے قدرتی وسائل سے پیدا ہونے والی دولت کا فائدہ بھی انھیں کم پہنچتا ہے۔

السیسی کی فتح کی توقع

مصر کے سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق صدارتی انتخابات کے غیر حتمی نتائج کے مطابق فوج کے سابق سربراہ عبدالفتح السیسی بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں اور اسی لیے دارالحکومت قاہرہ میں جشن کا ماحول ہے۔

مودی کی ٹیم کا پہلا دن

وزیراعظم مودی کی کابینہ نے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی

باپ بننے کی خوشی

پہلی مرتبہ باپ بننے کی خوشی پہلی مرتبہ باپ بننے پر مردوں کے چہروں پر آنے والے تاثرات

شام میں خودکش حملہ کرنے والا امریکی شہری نکلا

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے کہا ہے کہ شام میں اتوار کو خودکش حملہ کرنے والا شخص امریکی شہری تھا۔اس دن بم حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہوئے تھے۔

دہلی: طوفان سے نو افراد ہلاک، 25 زخمی

بھارت کے دارالحکومت دہلی اور اس سے ملحقہ علاقوں میں جمعہ کی شام آنے والے طوفان میں کم از کم نو افراد ہلاک اور 25 زخمی ہو گئے۔

   1 2 3 4 5 6 7 8 9 10     Next »
Total Records Found   212
Total Pages Found   31

Visitor Counter


Advertisement